اس سال کئی اسٹار کڈز نے بالی ووڈ میں ڈبیو کیا لیکن سبھی کو انتظار ہے تو شاہ رخ خان کے بیٹے آرین کے ڈبیو کا حالانکہ آرین
نے حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ”دا لائن کنگ“ میں سمبھا نام کے کردار کو اپنی آواز دی لیکن اسے ان کا ڈبیو مانا نہیں جائیگا۔
پہلے کہا جارہا تھا کہ آرین کو کرن جوہر بالی ووڈ میں لانچ کرےں گے لیکن اب جو ایک رپورٹ آئی ہے اس کے مطابق آرین نہ تو
بالی ووڈ سے ڈبیو کررہے اور نہ ہی کرن جوہر انہیں لانچ کررہے ہیں۔ آرین دراصل ساوتھ کی ایک فلم کے ذریعہ اپنی ایکٹنگ کی
پاری شروع کرسکتے ہیں۔


رپورٹ کے مطابق ڈائرکٹر گنا شیکھر ایک فلم بنا رہے ہیں جو باہوبلی جیسی ہی زبردست ہوگی اور اس فلم کے لئے آرین خان کے
نام پر غور کیا جارہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ اس فلم میں پربھاس اور رانا دگوباٹی بھی نظر آئیں گے۔ کہا جارہا ہے کہ ہر نے کشیپ
فلم میں پرہلاد کے رول کے لئے آرین کو اپروچ کیا گیا ہے لیکن فلم کے ڈائرکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک کاسٹ پر کوئی
فیصلہ نہیں کیا ہے۔


پہلے کہا جارہا تھا کہ آرین کو کرن جوہر بالی ووڈ میں لانچ کرےں گے لیکن اب جو ایک رپورٹ آئی ہے اس کے مطابق آرین نہ تو
بالی ووڈ سے ڈبیو کررہے اور نہ ہی کرن جوہر انہیں لانچ کررہے ہیں۔ آرین دراصل ساوتھ کی ایک فلم کے ذریعہ اپنی ایکٹنگ کی
پاری شروع کرسکتے ہیں۔


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: