ودیا بالن مشن منگل میں نظر آچکی ہیں۔ اپنی ایکٹنگ سے فلم میں جان ڈالنے والی ودیا بالن ایک بار پھر سے ذاتی زندگی کو لیکر
خبروں میں ہے۔ حال ہی میں ودیا بالن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ اس ویڈیو میں ودیا بالن سے ان کے فائنس پوچھ
رہے ہیں کہ وہ امید سے ہے کیا ممبئی میں ایک ہوٹل کے باہر ودیا بالن ڈینم جیکٹ اور بلاک آوٹ فٹ میں نظر آئیں۔


اس ڈریس میں ان کی جسامت کو دیکھ کر لوگ ان کے امید سے ہونے کا اندازہ لگا رہے ہیں۔ خیر ودیا امید سے ہے یا نہیں یہ آنے
والا وقت ہی بتائے گا۔ اس پر سبھی توقع لگائے ہوئے ہیں بتادیں سال 2012 میں سدھارتھ رائے کپور سے ودیا بالن نے شادی کی
تھی۔


دونوں ہی اپنی شادی کے بعد اکثر ایوارڈز تقاریب میں دیکھے جاتے رہے لیکن ایسا پہلی بار نہیں کہ ودیا بالن کے امید سے ہونے
کی خبر سرخیوں میں ہے۔


మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: