کردار میں نین تارا اور تمنا بھاٹیہ نظر آئیں گی۔ ڈائرکٹر سریندر ریڈی نے اس کا ڈائرکشن اور پروڈیوسر رام چرن نے پروڈیوس کیا
ہے۔

حال ہی میں فلم ”سیرانرسمہا ریڈی“ کا ٹیزرر ممبئی میں کافی دھوم دھام سے ریلیز کیا گیا۔ بتایا گیا کہ وہ سیرا نرسمہا ریڈی ہی
تھے جنہوں نے پہلی بار برطانوی فوج کے ساتھ جنگ کا آغاز کیا تھا۔ اس ٹیزرر میں چرنجیوی ایک نئے انداز میں نظر آرہے ہیں۔

ٹیزرر میں عالیشان سیٹس اور ایکشن مناظر کو دیکھ کر یہ فلم کسی ہالی ووڈ فلم سے کم نہیں لگ ررہی ہے۔ تلگو ہندی، تمل ، ملیالم
اور کنڑ میں ریلیز کیا گیا۔ ٹیزرر سوشل میڈیا میں دھمال مچارہا ہے۔ 2 اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر یہ فلم ریلیز ہونے جارہی

ہے۔ : :

మరింత సమాచారం తెలుసుకోండి: