Email:
Mobile: 9247584066
انیل کپور نے کہا ہم لوگ فی الحال مرکزی کردار یعنی پریم کے لئے دوسرے اداکار کی تلاش میں ہے۔ یہ بات تو صاف ہے کہ سلمان اس فلم میں کوئی رول نہیں کررہے ہیں۔ باقی کرداروں کے لئے بھی کاٹنگ اور پریم کے کردار کے انتخاب کے بعد کی جائے گی۔ کہانی کے مطابق چونکہ اس فلم کے پہلے حصہ کو شائقین کے ایک بڑے گروپ نے پسند کیا تھا تو اس کے سیکویل کی کہانی بھی بتاتے چلیں۔
ایک خبر کے مطابق اس ری میک فلم کے میکرز کو سمجھ میں آیا کہ ان کے پاس اصل فلم کے حقوق نہیں ہے۔ خبر ہے کہ منیش گوسوامی نے چپکے چپکے کو اپنے پروڈکشن ہاوز کے لئے رجسٹرڈ کیا تھا۔ ذرائع کی مانیں تو جب بھوشن کی کمپنی نے منیش سے بات چیت کی تو انہوں نے فلم اینڈ ٹیلی ویژن گلڈ آف انڈیا کو بناکسی تاخیر کے (این او سی) دے دیا کیونکہ ان کے پاس اس فلم کے حساب کی اسکرپٹ نہیں تھی۔
رشمی کی جانب سے پوچھنے پر وہ بتاتے ہیں میں 11 سال کا تھا تب سے کام کررہا ہوں۔ پہلے جمخانہ میں بال بوائے کا کام کیا۔ ٹرین میں اگربتی فروخت کیا۔ لیڈیز بار میں برتن دھویا، لیکن تنخواہ نہیں ملتی تھی جو کھانا بچاتا تھا وہ پالی تھین بیگ میں ڈالکر گھر لاتا تھا۔ دنیا داری دیکھی ہے۔ میں لوگوں کو پہچانتا ہوں کس کی اوقات کیا ہے۔ جانتا ہوں رشمی اور شہناز دونوں ان قصوں کو سن کر حیرت میں پڑ جاتے ہیں۔
وہ وکرم ملہوترا کے ساتھ مل کر فلم کا معاون پروڈکشن کریں گے۔ دعوی کیا جارہا ہے کہ فلم میں لیڈ رول کے لئے بھومی پیڈینکر اور آرمادھون کو فائنل کرلیا گیا ہے۔ فلم کا ڈائرکشن جی اشوک ہی کریں گے جنہوں نے فلم کو ڈائرکٹ کیا۔ اکشے کے فلم میں مہمان رول کرنے کی بھی اطلاع ہے۔ بھومی پیڈنیکر اکشے کے ساتھ ”ٹائلٹ ایک پریم کتھا“ میں فی میل لیڈ رول نبھاچکی ہیں۔ بھاگمتی ہارر، سسپنس ، تھرلر فلم ہے جس میں انوشکا شیٹی نے فی میل لیڈ رول نبھایا تھا۔
فلم مرجاواں میں سدھارتھ اور رتیش کے علاوہ ایکٹریس تارا ستاریہ بھی ہے۔ یہ فلم ڈائرکٹر زویری کے ڈائرکشن میں بنی ہے۔ شائقین کے ملے جلے تبصروں کے باوجود اس فلم نے پہلے دن 7 کروڑ کا کلکشن کیا ہے جو کافی اچھا سمجھا جارہا ہے۔ باکس آفس انڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم مرجاواں کو مہاراشٹرا، گجرات، سی پی بیرار، نظام، اترپردیش اور بہار میں پازٹیو رسپانس ملا ہے۔
ہندوستان زمبابے میچ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے یادگار میچس میں سے ایک ہے اور ایک ایسا میچ جو اس وقت کسی بھی چینل کی جانب سے نہ تو ٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا اور نہ ہی ریکارڈ کیا گیا تھا۔ فلم 83 میں رنویر سنگھ نے کپل دیو کی طرح دکھنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے اور تصویر دیکھ کر کہا جاسکتا ہے کہ ان کی کڑی محنت رنگ لاتی دکھ رہی ہے۔
شوٹنگ شروع ہونے کے بعد سے ہی میں اپنی ذہنی صورتحال آپ لوگوں کو بتا پاونگا۔ اس فلم کو لیکر اس وقت کئی ایک تجربوں سے گذررہا ہوں کردار میں ڈھلنے میں وقت لگتا ہے اور میں وہی کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔ ”تخت“ دوبہادر بھائیوں کی کہانی ہے۔ اس فلم میں کرینہ کپور خان، رنویر سنگھ، عالیہ بھٹ، وکی کوشل، بھومی پیڈنیکر، جہانوی کپور نے کردار نبھائے ہیں۔
اکشے کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر فلم بیل باٹم کا پوسٹر شیر کیا ہے۔ اس تصویر میں اکشے کا لک نظر آرہا ہے۔ وہ کار کے اوپر بیٹھے ہوئے ہیں اور ان کے اوپر سے پلین گذررہا ہے۔ اس تصویر کو شیر کرتے ہوئے اکشے نے لکھا ہے 80 کے دہے میں جانے کے لئے تیار ہو جائیں روبر کوسٹر اسپائی رائیڈ فلم 22 جنوری 2021 کو ریلیز ہوگی۔ خبروں کے مطابق فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع ہو جائے گی۔
فلم میں اداکارہ ادا شرما اور انگیرادھر بھی ہیں۔ وپل شاہ ریلائینس انٹرٹیمنٹ اور موشن پکچرز کی جانب سے پروڈیوس یہ فلم 29 نومبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔ ایکشن سے بھرپور اس تھرلر فلم میں ودیوت جاموال نے ایکشن سین میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ ودیوت جاموال جو ایک مارشل آرٹس کے کھلاڑی ہےں کے لئے اس فلم میں ایکشن سین کرنا مشکل نہیں تھا۔ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے ودیوت نے پہلے علاقائی فلموں سے اپنے فلمی سفر کی شروعات کی۔
خبروں کی مانیں تو وہ اس سال کے اختتام تک اپنی شوٹنگ شروع کردیں گے۔ فلم میں رنبیر کپور، عالیہ بھٹ، امیتابھ بچن، اکنینی ناگرجنا اور مونی رائے جیسے اداکار ہے۔ اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران عالیہ اور رنبیر کپور کے درمیان بھی نزدیکیاں آئی ہیں۔ اس فلم میں امیتابھ پہلی بار عالیہ اور رنبیر کے ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم کا ایک حصہ اسرائیل، تل ابیب میں فلمایا گیا ہے جبکہ اس کا ایک بڑا حصہ بلغاریہ میں فلمایا گیا۔
آج فلمی دنیا میں ان کے مداحوں کی گنتی کروڑوں میں پہنچ گئی ہے۔ فلموں میں مصروف رہنے والی ہنسیکا کو دیوالی کے موقع پر ان کی ماں نے 10 کروڑ کی کار تحفہ میں دی ہے۔ یہ بات انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کے ساتھ شیر کی ہے۔ اپنی ماں سے دیوالی پر خاص تحفہ ملنے کی وجہ وہ بہت خوش ہے۔ فی الحال ان کا وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ایک اور فلم کا بیک ڈراپ دوارکا کا ہے۔ یہ مشہور کتاب ”دا لاسٹ سٹی آف دوارکا“ کا روپ ہے۔ یہ کہانی بھی امیتابھ بچن کو پسند آئی ہے اور وہ اس میں مرکزی کردار میں نظر آسکتے ہیں۔ فلم کا سفر دوارکا سے ہوتا ہوا پوری دنیا میں جاتا ہے۔ راکیش ان دنوں فرحان اختر کےساتھ فلم طوفان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس فلم کے بعد وہ امیتابھ بچن کے ساتھ وہ ان میں سے کسی ایک پراجکٹ پر اسوسی ایٹ ہو جائیں گے۔ ان سے میرا رشتہ نوے کے دہے سے ہے۔ عکس سے کئی برس پہلے سے 1998 میں ، میں نے ان کے ساتھ ایک ایڈ فلم اور میوزک ویڈیو شوٹ ک
ایشوریہ نے اس دوران خوبصورت لال رنگ کے سوٹ میں ملبوس نظر آئیں بس اس کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر خبریں آنے لگیں ہیں کہ ”کیا ایشوریہ امید سے ہے“ کئی یوزرس کا کہنا ہے کہ ایش اپنا یہ راز چھپانے کی کوشش کررہی ہیں۔ یہ خبریں اس لئے بھی زوروں پر ہے کیونکہ ان کی بیٹی آرادھیا اب بڑی ہوچکی ہے۔ توفائینس کو لگ رہا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ پہلی بار کی طرح سے اس بار بھی وہ اپنی ماں بننے کی بات کو چھپارہی ہیں۔
اکشے کمار کی اس فلم کی تقریباً شوٹنگ حیدرآباد کے راموجی راو فلم سٹی میں کی گئی جس میں اکشے کے علاوہ اجئے دیوگن اور رنویر سنگھ نے بھی حصہ لیا۔ روہت شیٹی کے ڈائرکشن میں بن رہی اکشے کمار کی سوریہ ونشی دراصل اجئے دیوگن کی سنگھم کی ہی سیریز ہے۔ اس کے بعد روہت نے رنویر سنگھ کے ساتھ اسی کی کڑی کے طور پر دوسری فلم سمبھا بنائی اس فلم نے بھی باکس آفس پر اچھے کلکشن دیئے ۔
اس پولیس والے کا نام دیا نائیک ہے۔ انگد نے کہا میں نے اس سے پہلے ٹائیگر زندہ ہے میں 2017 میں آرمی آفیسر کا کردار نبھایا تھا۔ وہیں آنے والی فلم ”گارگل گرل میں بھی آفیسر کا کردار ہے لیکن پولیس والے کا کردار میرے لئے بالکل نیا ہے۔ انگد نے بتایا کہ یہ 90 کے دہے کے آس پاس کی کہانی ہے۔ انہوں نے کہا یہ شہر کے کچھ بہادر پولیس والوں پر مبنی ہے حالانکہ یہ کوئی بائیو گرافی نہیں ہے۔
سنی لیون اس ڈانس شو کے لئے کافی محنت کررہی ہیں۔ اس کے لئے وہ 12 گھنٹے پریکٹس کرتی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ اس پرفارمینس میں سنی 15 کیلو وزنی لہنگا پہن کر 60 دیگر ڈانسرس کے ساتھ کتھک کرتی نظر آئیں گی۔ سنی اس ڈانس شو کو لیکر کافی خوش ہے۔ شو کو لیکر سنی نے کہا کہ میں ہمیشہ سے ایک براڈوے کرنا چاہتی تھی اور اب ابھیمنیو کے روپ میں میرا خواب حقیقت میں تبدیل ہو رہا ہے۔
پلیر نے اس ویڈیو کو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا سالسا ڈانس تو نہیں میں کچھ بالی ووڈ ڈانس ضرور سیکھ رہی ہوں۔ تھنک یو ورون دھون مجھے بالی ووڈ کے لئے تیار کرنے کے لئے وہیں ورون نے بھی پلیر کے اس ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان سے مل کر کافی خوش ہیں۔ واضح ہو کہ پلیر ورون کے ساتھ فلم اسٹریٹ ڈانسر تھری ڈی میں نظر آئیں گی۔
واضح ہو کہ شہناز بگ باس 13 میں نہیں بلکہ انسٹا گرام پر بھی کافی مقبول ہے۔ ان کے ایسے کئی ویڈیوز اور تصویریں ہیں جو بگ باس 13 کے ٹیلی کاسٹ کے بعد پہلے سے زیادہ دیکھے جارہے ہیں۔ اس گیت میں شہناز کور گل نے گانا گایا ہے اور اس کے کمپوز رہے۔ لاڈی گل اس گیت میں ان کے ساتھ زور آور بھی نظر آرہے ہیں۔ بتادیں کہ اس ویڈیو میں ان کے بوائے فرینڈ انہیں انکار کردیتے ہیں۔
اسے ملا کر فلم کا جملہ کلکشن 7.6 کروڑ ہوگیا ہے۔ 8 نومبر کو ریلیز بالا نے پہلے دن جمعہ کو 10.15 کروڑ، ہفتہ کو 15.73 کروڑ، اتوار کو 18.07 کروڑ، پیر کو 8.26 کروڑ، منگل کو 9.52 کروڑ، چہارشنبہ کو 5.20 کروڑ، جمعرات کو 5.31 کروڑ کا کلکشن کیا تھا۔ بالا نے ورلڈ وائیڈ کلکشن میں 100 کروڑ کا ہندسہ پار کرلیا ہے۔ ایشمان نے فلم کے ورلڈ وائیڈ کلکشن کو بتاتے ہوئے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اے این آر حالانکہ شرمیلے مانے جاتے تھے لیکن جب کیمرہ کے سامنے آتے تھے تو ان کی اداکاری کھل کر سامنے آجاتی تھی۔ تلگو زبان میں ریکھا نے کہا کہ انہوں نے پہلی فلم ”سورگ سندری“ دیکھی تھی۔ اس فلم کو ریکھا نے دیکھ کر ہی محسوس کیا کہ سنیما اسے کہتے ہیں۔ ناگیشورراو کے ساتھ گذارے اسٹوڈیو کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے ریکھا نے آگے کہا کہ اپنی فلمیں زندگی میں انہوں نے ناگیشورراو سے آشیرواد لیا تھا۔
زرینہ وہاب نے 70 کے دہے میں اپنی فلمی پاری شروع کی تھی۔ انہوں نے ساوتھ کی بھی کچھ فلمیں کی ہیں۔ وہ آج بھی فلموں میں کام کررہی ہیں اور اس سال فلم نریندر مودی فلم میں وزیر اعظم نریندر مودی کی ماں ہیرا بین۔ مودی کے کردار میں نظر آچکی ہیں رادھے میں سلمان پولیس آفیسر کے کردار میں ہوں گے یہ فلم اگلے سال عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔
پرنیتی فلم کا حصہ ہونا چاہتی تھیں لیکن پہلے کے کمٹمنٹس کی وجہ وہ اس فلم کے لئے اپنی تاریخیں نہیں دے پارہی تھیں۔ بتادیں ”بھوج دا پرائیڈ آف انڈیا“ میں اجئے دیوگن سنجے دت، سوناکشی سنہا جیسے اداکار اہم کرداروں میں ہے۔ بتادیں فلم 1971 میں ہوئی ہند۔ پاک جنگ پر مبنی ہے۔ بات کریں پرنیتی کی تو وہ اس سے قبل فلم ”جبریہ جوڑی“ میں نظر آئی تھیں۔
انہوں نے مدثر کے لئے اپنا پیار قبول کیا تھا اس کے بعد سے اس جوڑے کا انسٹا گرام ایک دوسرے کی تصویروں سے بھرا ہوا ہے۔ ہما اور مدثر نے لندن میں نیا سال بھی ساتھ منایا تھا۔ اس کے بعد سے دونوں ایک دوسرے کی تصویریں لگاتار شیر کررہے ہیں۔ ایک ذرائع کے مطابق دونوں کے قریبی دوست اس بارے میں جانتے ہیں۔ ایسے میں اب ایسی خبریں آرہی ہیں کہ ہما اور مدثر شادی کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
فرحان ان دنوں راکیش اوم پرکاش مہرہ کی طوفان میں مصروف ہیں۔ اس فلم کے لئے وہ سخت محنت کررہے ہیں۔ فرحان اس سے قبل راکیش کے ساتھ ”بھاگ ملکھا بھاگ“ میں کام کرچکے ہیں یہ فلم پردے پر سوپر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔ طوفان اگلے سال 2 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ اس دن جان ابراہام کی ستہ میوجیتے 2 وکی کوشل کی سردار ادھم سنگھ اور ٹائیگر شراف کی ریمبو بھی ریلیز ہوگی۔
سبھی اس کے پچھلے دونوں حصوں کی کامیابی سے خوش ہیں۔ اس تیسرے حصہ کے لئے سبھاش نے ایسی کہانی تیار کی ہے جہاں دو وکیل درکار ہے۔ اب اس میں ہم دونوں کے کردار مخالف ہے۔ یا ساتھی وہ تو آگے ہی پتہ چلے گا جالی ایل ایل بی کے پہلے حصہ کی کامیابی کے بعد اگلے حصہ میں ہیروں کو لیکر کام آیا تھا اس کو زیادہ اسکرینس پر ریلیز کرنے کے لئے مین لیڈ کے لئے اکشے کمار کو بورڈ پر لایا گیا۔